9 جنوری، 2018، 9:55 AM

مصری مفادات کے نگراں کی امیر عبداللہیان سے ملاقات

مصری مفادات کے نگراں کی امیر عبداللہیان سے ملاقات

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر امیر عبداللہیان سے تہران میں مصر کے مفادات کے بین الاقوامی امور کے نگراں نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر امیر عبداللہیان سے تہران میں مصر کے مفادات کے بین الاقوامی امور کے نگراں نے ملاقات اور گفتگو کی۔اس ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گيا۔

News ID 1877914

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha